*آنکھ کی حفاظت اس بات سے وہ کسی گناہ کی طرف دیکھے.
*زبان کی حفاظت اس بات سے کہ وہ جھوٹ، غیبت، چغلی، وعدہ خلافی، گالی گلوج، خود پسندی، لعنت، بددعا،مذاق وغیرہ کرے.
*کان کی حفاظت اس بات سے کہ وہ گناہوں کو سنے.
*ناک کی حفاظت اس بات سے کہ وہ ایسی چیزوں کوسونگھے جو گناہ پر ابھارتی ہوں.
*پیٹ کی حفاظت اس بات سے کہ اس میں حرام چیزیں ڈالی جائیں.
*شرم گاہ کی حفاظت اس بات سے کہ اسے ہر حرام سے بچایا جائے، جیسے زنا، لواطت..
*ہاتھ کی حفاظت اس بات سے کہ اس کو کسی بے گناہ پر اٹھایا جائے یا اس سے حرام کمائی کی جائے.


0 Comments