Time & Date

Ticker

6/recent/ticker-posts

How to add like&share Button in blogger posts in Urdu

تعارف اور فائدہ:

بلاگر پر ٹریفک بڑھانے کے طریقوں میں سے ایک بہت بہترین طریقہ ہے کہ فیس بک لائک اور شئیر بٹن ہر پوسٹ کے نیچے لگا دیا تاکہ جب کوئی آپ کا مضمون پڑھے اور اس کو اچھا لگے اور اس نے Like کا بٹن دبا دیا، تو آپ کا مضمون اس کے فیس بک ٹائم لائن پر شیئر ہو جائےگا، آپ کے مضمون کا لنک اس پسند کرنے والے کے فیس بک دوستوں اور پھر ان کے دوستوں تک پہنچ جائے گا، اس طرح سے آپ کا بلاک دھیر سارے لوگوں کے پاس پہنچ جائے گا اور وہ مشہور ہوتا چلا جائے گا۔

Like & Share  بٹن لگانے کا طریقہ

google  میں facebook like button لکھ کر سرچ کریں 
سرچ ریزلٹ آنے پر پہلی لنک پر کلک کریں، مندرجہ ذیل تصویر دیکھیں 

لنک کھلنے کے بعد اس طرح کا ونڈو ظاہر ہوگا۔



like button configutator پر آئیں اور :
اپنے بلاگر کی لنک پسٹ کریں
layout کھول کر دیکھ لیں جو آپ کو پسند آئے منتخب کرلیں 
بٹن کی سائز چھوٹا؍بڑا جو آپ کو مناسب لگے اسے منتخب کریں 
پھر GetCode  کو دبائیں ۔ اسے دبانے کے  اس طرح کے دو کوڈ ظاہر ہوں گے۔



پہلے کو ڈ کو کاپی کرلیں اور پھر اپنے بلاگر کے  Dashboard میں آجائیں، 
theme/templet  میں جائیں 
پھرEDIT HTML میں جائیں۔ اس طرح:



بلاگر کے HTML میں جانے کے بعد Ctrl+F دبا کر سرچ آپشن لائیں۔
سرچ آپشن میں نیچے دیا ہوا Tag ڈال کر سرچ کریں 
<data:post.body/>
 
 
 
یہ ٹیگ دو بار ہوگا اور ہو سکتا ہے کہ تین بار ہو، آپ کو آخری والے بعد جگہ بنا کر Facebook سے کاپی کیا ہوا پہلا کوڈ وہاں پیسٹ کر نا ہے
اس کے بعد دوسرا کوڈ کاپی کرکے پہلے والے کوڈ کے بعد پیسٹ کر دیں 
یہاں ایک بات دھیا ن دینے کی ہے کہ دوسرے والے کوڈ میں جہاں آپ کے بلاگر کا URL  ہو ، اس پہلے data-href کو ڈلیٹ کردیں  اس کے Save کا آپشن دبائیں

اس کے بعد اگر کوئی پریشانی آئے تو کمنٹ کرکے بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔



Please like comment and share......

 

Post a Comment

0 Comments